پیوندی گل مچھے

قسم کلام: اسم جمع

معنی

١ - بڑی بڑی موچھیں جنہیں اکثر بانکے بل دے کر گالوں سے چپکا لیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم جمع ١ - بڑی بڑی موچھیں جنہیں اکثر بانکے بل دے کر گالوں سے چپکا لیتے ہیں۔